Outlook |
Westerly wave continues to affect
most part of the region. Under its influence, scattered dust-thunderstorm/rain
of moderate intensity with isolated heavy falls & hailstorm is likely in Jamshoro,
Thatta, Sujawal, Badin, Tharparker, Sanghar, Umerkot, Mirpurkhas, Hyderabad,
Mityari, T.A. Yar, and T.M. Khan districts. While isolated thunderstorm/rain at
outskirts of Karachi today. Further, Another westerly wave is
likely to approach south Balochistan from 22nd March. Under its
influence scattered dust-thunderstorm/rain of moderate to isolated heavy
intensity is likely in most of the districts of the province during 22-23
March. مغربی ہواؤں
کا سلسلہ بد ستور
خطے کو متاثر
کر رہا ہے۔ اس
کے زیر اثر جامشورو،
ٹھٹھہ ،
سجاول ، بدین ،
تھر پارکر ،سانگھڑ،
عمرکوٹ، میرپور
خاص، حیدرآباد،
مٹیاری،
ٹنڈو الہ
یار،ٹنڈو
محمد خان ، کے
اضلاع میں آج گردو
غبار-گرج چمک
کے ساتھ درمیانی
شدت /کہیں
کہیں تیز شدت
کے ساتھ ژالہ
باری ،جبکہ کراچی
کے مضافاتی
علاقوں میں
کہیں کہیں گرج
چمک کے
ساتھ
بارش کا
امکان ہے۔ 22 مارچ سے
ایک اور
مغربی ہواؤں
کے
سلسلے کے
جنوبی
بلوچستان میں
داخل ہونے کا
امکان ہے۔ اس
کے زیر اثر صوبے کے اکثر
اضلاع میں 22 سے
23 مارچ
کے دوران
بیشتر
مقامات پر
گردو غبار-گرج
چمک کے
ساتھ
درمیانی /چند
مقامات پر
تیز شدت کی
بارش کا
امکان ہے۔ |
March
20th, 2023
WEATHER FORECAST OF KARACHI DIVISION FOR NEXT 3 DAYS
کراچی
ڈویژن کے لئےاگلےتین
دن کےموسم کی
پیشن گو ئی
Weather
Elements |
Monday (20th
March) |
Tuesday (21st
March) |
Wednesday (22nd
March) |
WEATHER موسم |
Fair/partly cloudy with chances of isolated
thunderstorm/rain at outskirts مطلع
صاف /جزوی ابر
آ لودکے
ساتھ شہر کے
مضافاتی
علاقوں میں
کہیں کہیں گرج
چمک کے ساتھ بارش کا
امکان ہے۔ |
Fair/partly cloudy مطلع
صاف /جزوی ابر
آ لود |
partly cloudy with chances of thunderstorm/ rain
in evening جزوی
ابر آ لودکے
ساتھ شام میں
گرج چمک
اور بارش کا امکان
ہے۔ |
MAXIMUM زیادہ
سے زیادہ
درجہ
حرارت |
30
– 32 oC |
30 – 32 oC |
29 – 31 oC |
MINIMUM کم
سے کم درجہ
حرارت |
21.5
oC |
21 - 23 oC |
21 - 23 oC |
HUMIDITY صبح کے وقت
ہوا میں نمی |
79 % |
75 – 85 % |
80 – 90 % |
HUMIDITY EVENING
(%) شام کے
وقت
ہوا میں نمی |
45 – 55 % |
50 – 60 % |
50 – 60 % |
WIND DIRECTION ہوا
کی سمت |
Westerly/Southwesterly مغرب/جنوب
مغرب سے |
Northeasterly becoming
Westerly/Southwesterly شمال مشرق
بعد میں
مغرب/جنوب
مغرب سے |
Westerly/Southwesterly مغرب/جنوب
مغرب سے |